the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
وشو ہندو پریشد کے صدر پروین توگڑیا نے آج مرکزی حکومت پر یکساں آبادی قانون بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے دو سے زیادہ بچے پیدا کرنے والے لوگوں کے ووٹ دینے کا حق یعنی حق رائے دہی کو چھین لینے کا مشورہ دیا۔مسٹر توگڑیا



نے یہاں ایک ہندو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی موجودہ حکومتوں کو ترقی کی بات کرنے کا حق نہیں ہے کیونکہ آزادی کے بعد 86 فیصد کی ہندو آبادی اب گھٹ کر 79 فیصد ہو گئی ہے۔اس میں مزید تخفیف 49 فیصد ہوتے دیر نہیں لگے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.